چیئرمین سینٹ نے ضلع چاغی میں بارشوں سے ہوئے نقصانات کا نوٹس لے لیا

نوکنڈی: بلوچستان کے علاقہ ضلع چاغی میں بارشوں اور سیلاب سے نقصانات کا معاملہ چیئرمین سینٹ آف پاکستان کااخوزنوٹس صوبائی انتظامیہ متحرک ہوگئی تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز بلوچستان کے علاقہ ضلع چاغی میں طوفانی بارشیں ہوئی تھی جس کیباعث سیلابی ریلے مختلف کلیوں میں داخل ہوئے تھے جبکہ رسیلابی ریلے کی ذد میں آکردو افراد جاں بحق ہوگیاچیئر مین سینٹ آف پاکستان صادق سنجرانی کا وزیر داخلہ ضیا لانگو اور چیف سیکرٹری بلوچستان کا رابطہ جبکہ چیف سیکرٹری نے چیئرمین سینٹ کو چاغی کے سیلاب زادہ علاقے میں اقدامات سے متعلق آگاہ کیا گیا اورراشن اورخوراک ضلع چاغی کے سیلاب زادہ علاقے کے لئے روانہ کردیا گیاہیں چیف سیکرٹری کی جانب سے چیئرمین سینٹ کو بریفنگ دیاگیااور دوسری جانب پی ڈی ایم اے کا عملہ بھی متاثرہ علاقے میں روانہ کردیا گیاڈی جی پی ڈی ایم اے کا چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کو بریفنگ اورمتاثرین کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جارہا ہیڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کا وزیراعلی بلوچستان کے بروقت اقدامات اٹھانے پر شکریہ ادا کیا اورچیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کا متاثرہ علاقے میں ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کیاگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں