ڈیرہ بگٹی، نا معلوم افراد کی فائر نگ، ایک شخص جاں بحق
ڈیرہ بگٹی: جانی بیڑی کے قریب نا معلوم افراد کی فائر نگ سے ایک شخص جاں بحق۔ لیویز کے مطابق ہفتہ کو جانی بیڑی پر باسکٹ پل کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہباز بگٹی نامی شخص جاں بحق ہو گیا لیویز نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جار ی ہے۔
Load/Hide Comments


