حب ، وندر ندی میں قائم کریش پلانٹ پر فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق
حب/ وندر کے علاقہ باندیکہ کے قریب وندر ندی میں قائم ایک کریش پلانٹ پر فائرنگ کے ۔تیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا مقتول کی شناخت 35 سالہ نور اللہ خان ساکن وندر شہر کے نام و پتہ سی ہوئی ہے مقامی پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی رنجش کا شاخسانہ ہے تاہم مزید تفتیش کی جارہی اور ملزم کے گرفتاری کےلئے چھاپے مارے جارہے ہیں
Load/Hide Comments


