جھل مگسی، سیلاب کی وجہ سے مولہ ندی سے نکلنے والے واٹر چینل میں شگاف

جھل مگسی:حالیہ طوفانی بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے دریائے مولہ ندی سے نکلنے والے واٹر چینل میں شگاف پڑنے سے پانی کا رخ تبدیل ہو گیا جس کی وجہ سے واٹر چینل خشک شہر میں پانی کا شدید بحران پیدا ہوگیا ہیں عوامی حلقے نے صوبائی وزیر ایریگیشن نوابزادہ میر طارق خان مگسی صاحب، نوجوان قیادت نوابزادہ میر احمد خان مگسی صاحب اور ڈپٹی کمشنر جھل مگسی، سے اپیل کرتے ہیں کہ صورتحال کا نوٹس لیکر واٹر چینل کی جلد بحالی کا کام شروع کرایا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں