دھاندلی سے ڈپنی اسپیکر بننے کا عیش کرو،نواب اسلم رئیسانی کا قاسم سوری کے ایک بیان پر ردعمل
کوئٹہ :سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ تحریک انصاف میں جو کوئی بھی کرپشن کرے گا نشان عبرت بنے گا، قاسم خان سوری اور انتخابات میں دھاندلی کروانے کے بعد قومی اسمبلی کا ڈپٹی اسپیکر بنے گا عیش کرو خشک فروٹ ریڑی والے نے کام دکھا دی۔
Load/Hide Comments


