امام کعبہ کی کورونا مریضوں کی آب زمزم فراہم کرنے کی ہدایت

جدہ, امام کعبہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے کورونا وائرس مریضوں کو آب زم زم فراہم کرنے کی ہدایت کر دی انہوں نے کہا کہ کورونا کے مریضوں کی نفیساتی اور جذباتی مدد کیلئے مقدس پانی فراہم کیا جائے جہاں بھی کورونا مریض ہیں ان ہسپتالوں میں زمزم پہنچایا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں