حب،فائرنگ سے ایک شخص زخمی

حب: ساکران روڈ پر مسلح شخص کی رکشہ پر فائرنگ رکشہ میں سوار ایک شخص زخمی ہوگیا جسے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے پولیس کے مطابق فائرنگ سے زخمی ہونے والے محمد نامی شخص پر اسکے بھانجے نے فائرنگ کی ملزم کو عبدالستار کے نام سے شناخت کیا گیا ہے جسکی تلاش جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں