زہری، فائرنگ سے سوراب کا رہائشی شخص جاں بحق

زہری (نمائندہ انتخاب )تفصیلات کے مطابق تحصیل زہری کے علاقے زالکان میں فائرنگ سے سوراب کے رہائشی شخص جانبحق لیویز زرائع کے مطابق مقتول کی شناخت عبدالرحمان ولد کمال خان قوم مردا شہی سکنہ (سیاہ کمب ماراپ) ضلع سوراب سے ہوئی جو زہری رشتہ داروں کے پاس آئے تھے لیویز مزید تحقیق کر رہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں