جموں میں بارشوں اور سیلاب کے باعث عوامی املاک کونقصان

جموں:غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بارشوں اور متعدد دریاؤں اور نالوں میں سیلاب سے جموں خطے میں عوامی املاک کو نقصان پہنچا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق شدید بارشوں کے باعث سیلاب سے راجوری میں ایک پل بہہ گیا ہے جبکہ ڈسٹرکٹ ہسپتال کٹھوعہ کے قریب گورنمنٹ میڈیکل کالج کٹھوعہ کی زیلی سڑک کو شدید نقصان پہنچا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں