پنجاب میں 21نئی یونیورسٹیز کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے، فردوس عاشق اعوان

لاہور:وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب میں اکیس نئی یونیورسٹیز کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے۔اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ سات یونیورسٹیز انتہائی پسماندہ علاقوں میں بنائی جارہی ہیں جس سے پسماندہ علاقے بھی علم کی روشنی سے منور ہونگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں