خضدار، کٹھان ندی سے بوری بند لاش برآمد

خضدار(نمائندہ خصوصی) خضدار صدر تھانہ کے ایریا لطیف آباد کٹھان ندی سے بوری بند لاش برآمد، لاش ٹیچنگ اسپتال منتقل تفصیلات کے مطابق لطیف آباد کھٹان ندی سے ایک بوری بند لاش برآمد ہوئی جس کی شناخت صدام حسین ولد نور بخش شاہوانی سکنہ زہرینہ کھٹان سے ہوئی ہے، جسے مبینہ طور پر قتل کرکے لاش پھینک دیا گیا تھا اطلاع ملنے پر ایس ایچ او صدر نے نعش کو سول ہسپتال پہنچادی،قتل کے متعلق مزید تفتیش جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں