پارٹی ورکروں کا پرچم اور پارٹی سے محبت اور خلوص قابلِ تحسین ہے:سردار اختر جان مینگل

کوئٹہ:بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل نے کہاہے کہ پارٹی ورکروں کا پرچم اور پارٹی سے محبت اور خلوص قابلِ تحسین ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں پکنک کیلئے جانے والے پارٹی ورکرز کی جانب سے پارٹی جھنڈے کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے پرردعمل دیتے ہوئے سرداراخترجان مینگل نے کہاکہ پارٹی ورکروں کا پرچم اور پارٹی سے محبت اور خلوص قابلِ تحسین ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں