پیٹرول کی قلت،کاغان، ناران میں پٹرول 7سو روپے لٹیر فروخت
ضلع مانسہرہ میں پٹرول کی قلت ہے اور پٹرول پمپس پر پٹرول ختم ہوگیا ہے، کاغان اور ناران میں کھلا پٹرول 5سوروپے لٹر میں فروخت ہو رہا ہے۔
پٹرول کی قلت کی وجہ سےسیاحوں کوپریشانی کاسامناہے،وادی کاغان میں سیاحوں کا رش ہے، ہوٹلوں میں جگہ ختم ہوگئی۔
سیاحوں نے شکوہ کیا ہے کہ ہوٹل مالکان منہ مانگے کرائے وصول کیے جا رہے ہیں،تحصیل بالاکوٹ میں تیز بارش کی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں
Load/Hide Comments


