پاکستان کا ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے ٹی ٹوئنٹی میں بولنگ کا فیصلہ

4 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کرلیا۔
برج ٹاؤن میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔
پاکستان کی جانب سے 19 سالہ محمد وسیم جونیئر نے ڈیبیو کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں