کوئٹہ، بی ایم سی ہسپتال کے قریب ایک شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ: کوئٹہ میں بی ایم سی ہسپتال کے قریب سے نامعلوم شخص برآمد کرلی گئی ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گز شتہ روز بی ایم سی ہسپتال کے قریب سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کردی گئی جہاں نعش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد شناخت کے لئے ہسپتال کے مردہ خانے میں وکھوادیا گیا ہے۔اس سلسلے میں مزید کارروائی کی جارہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں