اوباما کی سالگرہ،500مہمانوں کو دعوت،امریکی صدربائیڈن کی معذرت

واشنگٹن:امریکا میں کرونا وائرس کے ڈیلٹا ویرینٹ کے تیزی سے پھیلا ؤکے باوجود سابق صدر باراک اوباما اپنی 60 ویں سال گرہ کی تقریب بڑے پیمانے پر منانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ایک معروف انگریزی ویب سائٹ کے مطابق یہ تقریب 30 ایکڑ کے قریب رقبے پر پھیلے مارتھا وائن یارڈ پیلس کی کھلی فضا میں ہو گی۔ تقریب میں 500 کے قریب مہمان شریک ہوں گے مہمانوں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ ویکسی نیشن کرا لیں اور ان کا کرونا ٹیسٹ نیگیٹو ہونا چاہیے

اپنا تبصرہ بھیجیں