نال، سانپ کے ڈسنے سے نوجوان جاں بحق

خضدار:نال میں سانپ کے ڈسنے سے نوجوان جاں بحق۔تفصیلات کے مطابق ضلع خضدا رکے دوردراز علاقہ گریشہ زباد میں سانپ کے ڈسنے سے نوجوان عبیداللہ ولد مراد جاں بحق ہوگیا علاقہ دور دراز ہونے کی وجہ سے انہیں ہسپتال نہیں پہنچایا جاسکا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں