کوئٹہ میں خاتون نے کار چوری کرلی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ میں پہلی مرتبہ خاتون نے دن دیہاڑے کارچوری کرلی پولیس کے مطابق مری آباد میں گھر کے ساتھ کھڑی کار کو خاتون نے دروازہ کھول کر چوری کرلی جس کی سی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کردی گئی، خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں