مستونگ، سی ٹی ڈی کی کارروائی، ٹارگٹ کلر گرفتار کرنے کا دعویٰ

کوئٹہ:بلوچستان کے علاقے ضلع مستونگ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کالعدم تنظیم کا ٹارگٹ کلر گرفتارقبضے سے ایک پسٹل،دو دستی بم برآمدکرلیا مبینہ ٹارگٹ کلر کے مستونگ میں رواں سال پولیس موبائل پر حملے کے دوران دو اہلکارجاں بحق ہوئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں