افغانستان، مسلح افراد کا خفیہ ایجنسی اہلکاروں پر حملہ، ایک اہلکار سمیت 3افراد ہلاک

کابلِ صوبائی انتظامیہ کے ترجمان عبداللہ حسرت کا کہنا ہے کہ یہ حملہ گاریدز نامی شہر میں بعض نامعلوم افراد نے خفیہ ایجنسی کی گاڑی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں خفیہ ایجنسی کا ایک اہلکار سمیت دو عام شہری ہلاک ہو گئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبائی انتظامیہ کے ترجمان عبداللہ حسرت ککا کہنا ہے کہ یہ حملہ گاریدز نامی شہر میں بعض نامعلوم افراد نے خفیہ ایجنسی کی گاڑی پر فائرنگ کر دی۔اس حملے کے نتیجے میں خفیہ ایجنسی کا ایک اہلکار سمیت دو عام شہری ہلاک ہو گئے۔بتایا گیا ہے کہ حملہ آور اس واقعے کے بعد جائے وقوعہ سے فرار ہو گئے جن کی تلاش جاری ہے۔حملے کی ذمے داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں