قمبرانی روڈ پر زمین کے تنازعے میں ایک شخص قتل

کوئٹہ(انتخاب نیوز) گزشتہ روز زمین کے تنازعے میں قمبرانی روڈ پر دو گروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں حسن خان قمبرانی شدید زخمی ہوئے تھے جنہیں ٹراما سنٹر منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکے ۔ جبکہ قتل کا ایف آئی آر درج کر لیا گیا ہے اور پولیس کی گرفتاری کیلئے چھاپے مار رہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں