ترکی میں مسافر بس حادثہ کا شکار، 15 افراد ہلاک
انقرہ: ترکی میں مسافر بس حادثہ کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی میں مسافر بس تیز رفتاری کے باعث حادثہ کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 15 مسافر ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد امدادی اہلکاروں نے زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے
Load/Hide Comments


