حب میں ٹریفک حادثہ، تین افراد زخمی
لسبیلہ: حب میں ٹریفک حادثہ تین افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ شب صنعتی شہر حب کے وسط میں ہوٹل کے سامنے کھڑی کار سے پیچھے سے آنے والی تیز رفتار کار ٹائر برسٹ ہونے کی وجہ سے ٹکر ا گئی جس کے نتیجے میں کار کے پاس کھڑے تین افراد جن میں ڈنہ فیض شیخ شیراز انور اور فداحسین مگسی سمیت دو اور زخمی ہوگئے جنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد کراچی منتقل کردیا گیا۔
Load/Hide Comments


