سعودی عرب میں کرپشن کے الزام میں 207مقامی اور غیرملکی گرفتار

ریاض :سعودی عرب کے انسداد بدعنوانی کمیشن نزاھہ نے کہا ہے کہ کرپشن کے الزام میں 207 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ ان میں کچھ مقامی اور بعض غیرملکی ہیں۔ ملزمان میں سعودی عرب کی 11 وزارتوں کے ملازمین بھی شامل ہیں جن پر انتظامی اور فوج داری نوعیت کے الزامات عاید کیے گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں