َّّْاحساس پروگرام کی رجسٹریشن میں 19اپریل تک توسیع کردی گئی

کوئٹوفاقی حکومت نے احساس پروگرام میں رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں توسیع کردی ہے۔لہذا اب مستحقین19اپریل تک رجسٹریشن کر سکتے ہیں۔ تمام مستحقین مقررہ تاریخ سے قبل اپنی رجسٹریشن کو یقینی بنائیں تاکہ ان کی بروقت امداد کی جاسکے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں