تربت،سنگ آباد میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
تربت(انتخاب نیوز)سنگ آباد میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔ تربت کے علاقے تجابان سنگ آباد میں نامعلوم مسلح افراد نے گھر میں گھس کر عظیم حسین کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ تاہم اب تک قتل کے وجوہات معلوم نہیں ہو سکے ہیں۔ کاروائی کے بعد انہیں سپرد خاک کر دیا گیا۔
Load/Hide Comments


