مستونگ، پرانی دشمنی کے بناء پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

مستونگ:تحصیل کردگاپ کے علاقہ لڈی دشت میں پرانی دشمنی کے بناء پر فائرنگ سے مہراب خان ولد بیگ محمدسمالانی نامی ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔لیویز حکام موقع پر پہنچ کر لاش کو ضروری کاروائی کیلئے شہیدنواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال منتقل کردیاگیا۔جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردیاگیا۔لیویز زرائع کے مطابق متقول نے کچج عرصہ قبل سیاکاری کے شبہ میں اپنی بیوی سمیت دو افراد کو قتل کیاتھا اور کچھ عرصہ جیل کاٹنے کے بعد بری ہوئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں