مزید، 41زائرین ایران سے پاکستان پہنچ گئے

چاغی،ایران سے مزید 41زائرین ایران سے پاکستان پہنچ گئے لیویز ذرائع کے مطابق ایران سے گزشتہ دودنوں میں 41 زائرین اور عام پاکستانی پاسپورٹ کے ذریعے تفتان بارڈر پہنچ گئے ایران سے آنے والے پاکستانی باشندوں کا کرونا وائرس کے پیش نظر اسکریننگ اور طبی چیک اپ کے بعد قرنطینہ منتقل کردیا پاکستان کی جانب سے ایران میں کرونا وائرس کے پیش نظر 52 دن سے پاک ایران گیٹ مکمل طور پر بند ہے صرف ایران سے آنے والے پاکستانیوں کے لیے ایک طرفہ ایمگریشن گیٹ کھولا جاتا ہے ادھر تفتان، دالبندین، نوکنڈی، ضلع بھر میں بدستور لاک ڈاون برقرار ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں