کابل، لوگوں کو اپنی حفاظت اپنے ہی ہاتھ میں لے لینی چاہیے، گلبدین حکمت یار

کابل(آن لائن)حزبِ اسلامی کے رہنما گلبدین حکمت یار نے کہا ہے کہ افغان حکومت نے لڑائی ختم کرنے اوراقتدار چھوڑنے میں ہچکچاہٹ دکھائی جس سے اقتدار کی ایک ایسی حکومت کو منتقلی میں تاخیر ہوئی جو سب کے لیے قابل قبول ہو۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ان کا مزید کہنا تھا کہ طالبان نے آغاز میں کابل شہر میں داخل ہونے سے اجتناب کیا لیکن کچھ لوگ اس صورتحال کا ناجائز فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ انھوں نے کہا لوگوں کو اپنی حفاظت اپنے ہی ہاتھ میں لے لینی چاہیے۔#/s#

اپنا تبصرہ بھیجیں