کابل، شہریوں میں شدید خوف و ہراس، ائیرپورٹ پر رش

کابل: افغان وزارت داخلہ نے تصدیق کی ہے کہ طالبان کابل میں داخل ہونا شروع ہو گئے ہیں، طالبان کی پیش قدمی کے پیش نظرشہریوں میں شدید خوف و ہراس کی لہر پھیل گئی،کابل ائیرپورٹ پر رش، اطراف میں گاڑیوں کی قطاریں ہیں جبکہ ائیرپرٹ پر بیرون ملک جانے کیلئے ٹکٹیں نایاب ہو گئیں، مسافر شدید پریشانی کا شکار ہیں۔قبل ازیں کابل کی جانب طالبان کی پیش قدمی کے پیش نظر افغان قیادت کی سیاسی سرگرمیاں جاری تھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں