حب شہر میں پی ٹی سی ایل کی انٹرنیٹ سروس معطل
حب( نمائندہ انتخاب) حب شہر میں پی ٹی سی ایل کی انٹرنیٹ سروس معطل بلوچستان کے سب سے بڑے صنعتی شہر کا ملک اور دنیا بھر سے رابطہ منقطع تاجرو ں صنعتکاروں شہریوں اور صحافیوں کو رابطے کے فقدان کے سبب مشکلات کا سامنا اس سلسلے میں پی ٹی سی ایل حب کی مقامی انتظامیہ سے رابطہ کرنے کی کوشش کی گئی لیکن تمام فون نمبرز بند اور نو اپلائی رہے
Load/Hide Comments


