کوئٹہ، بجلی کی کرنٹ لگنے سے 10سالہ بچہ جاں بحق
کوئٹہ: کوئٹہ کے نواحی علاقے سریاب میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے 10سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سریاب کے علاقے موسیٰ کالونی میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے 10سالہ یاسر ولد اختر محمد کاکڑ جاں بحق ہوگیا جس کی نعش سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا جہاں اسے ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments


