پنجگور،معمولی تکرار پر ایک بھائی نے دوسرے بھائی کو خنجر مار کر قتل کردیا

پنجگورچتکان تارآفس میں معمولی تکرار پر ایک بھائی نے دوسرے بھائی کو خنجر مار کر قتل کردیا پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور چتکان تارآفیس کے رہائشی ثناءاللہ عرف چودھری ولد سبزل نے اپنے بھائی عبیداللہ کو خنجر مار کر قتل کردیاواضع رہے کہ دونوں بھائی مزدور پیشہ ہیں اور لاک ڈاوُن کے باعث بے روزگاری سے تنگ تھے اور گھر میں معمولی تکرار پر اپس میں الھج پڑےاور ایک بھائی ثناء اللہ نے خنجر کے وار کرکے اپنے بھائی عبیداللہ کو قتل کردیا۔ اس سلسلے میں پولیس مزید تفتیش کررہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں