طالبان نے بت نصب ہونے کے سبب تفریحی پارک کو آگ لگادی

کابل:افغانستان میں حکومت سنبھالتے ہی طالبان نے ایک تفریحی پارک میں بت نصب ہونے کے سبب پارک کو نذر آتش کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغانستان سے متعدد ویڈیوز سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہو رہی ہیں جن میں طالبان جم میں ورزش کرتے یا پارکس میں جھولا جھولتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں