بلاول بھٹو زرداری دبئی اور امریکا کے دورے پر روانہ ہوگئے

کراچی:پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بدھ کودبئی روانہ ہوگئے، جہاں وہ چند قیام کے بعد 21 اگست کو امریکا روانہ ہونگے۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری چند روز دبئی میں قیام کریں گے اور پھر وہیں سے امریکہ کیلئے روانہ ہو جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری امریکہ میں اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں