پنجگور،حاجی یاسین مارکیٹ کے قریب نامعلوم گاڑی سواروں کی فائرنگ سے دو افراد زخمی
پنجگور(نمائندہ انتخاب)پنجگور کے حاجی یاسین مارکیٹ کے قریب نامعلوم گاڑی سوار روں کی فائرنگ دو افراد زخمی پولیس کے مطابق پنجگور کے علاقے حاجی یاسین مارکیٹ کے قریب گاڑی سواروں کی فائرنگ سے خاران کے رہائشی دو افراد فائرنگ علاو¿الدین۔اور مقبول زخمی ہوگئے زخمی افراد ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیئے گئے ہیں۔
Load/Hide Comments


