ژوب میں زلزلے کے جھٹکے
ژوب:بلوچستان کے علاقے ژوب اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.5 ریکارڈ کی گئی،گہرائی 30 کلو میٹر زیر زمین تھی۔زلزلہ پیما مرکز کا مزید کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز ڑوب سے 85 کلو میٹر مغرب میں تھا۔
Load/Hide Comments


