بہاولنگر، عاشورہ کے مرکزی جلوس میں دھماکہ کرنے والا شخص گرفتار

بہاولنگر (انتخاب نیوز)محرم الحرام کے یوم عاشورہ میں بم دھماکہ ہوا جس میں بچوں سمیت 3افراد جاں بحق اور 50سے زائد زخمی ہو گئے تھے بعد ازاں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دھماکہ کرنے والے شخص گرفتار کر لیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں