تربت،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

تربت: سامی میں ایک شخص قتل۔گزشتہ شب مسلح افراد نے سامی میں فائرنگ کرکے شاہ جہاں ولد الطاف گچکی کوجاں بحق کردیا۔مقتول معروف شخصیت اور نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما میر منظور گچکی کا بھتیجا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں