پنجگور، کورونا کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، ڈی ایچ او

پنجگور،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر پنجگور ڈاکٹر شبیر احمد کاشانی نے کہا ہے کہ پنجگور میں کورونا وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ہے جس گھر سے متعلق افواہ پھیلائی گئی تھی کہ وہاں کورونا سے متاثرہ مریض موجود ہے ہم نے ضلعی انتظامیہ اسسٹنٹ کمشنر امجد حسین سومرو ایم ایس پچاس بیڈڈ ڈاکٹر عابد ہیلتھ کمیٹی کے رکن حاجی ناصر کشانی کے ہمراہ اس گھر میں جاکرچیک کیا تو صورت حال نارمل تھی ڈی ایچ او ڈاکٹر شبیر احمد کشانی کی میڈیا سے گفتگو اور کہا کہ عوامافواہوں پر کان نہ دھریں انہوں نے کہا کہ لوگوں کو چاہیئے کہ وہ ذمہ دار ی کا مظاہرہ کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں