منگچر،زمین کی تنازعہ پرمحمد حسنی قبائل کا آپس میں لڑائی ، ایک شخص جاں بحق
منگچر (نمائندہ خصوصی ) زمین کی تنازعہ پرمحمد حسنی قبائل کا آپس میں لڑائی ، ایک شخص جاں بحق لیویز زرائع کے مطابق آج منگچر کے علاقہ تلاری میں محمد حسنی قبائل کے درمیان زمین کی تنازعہ پر لڑائی کے نتیجے میں مسمی محمد ایوب ولد حاجی جان محمد قوم محمد حسنی سکنہ نوشکی کو فائرنگ کرکے جاں بحق کردیا لیویز نے موقع پر پہنچ کر نعش کو تحویل میں لیکر تفتیش شروع کردی اورنعش کو میڈیکل معائنہ کے لیے قلات ریفر کیا گیا۔
Load/Hide Comments


