نصیر آباد، خان کوٹ کی حدود میں نامعلوم افراد موٹر سائیکل چھین کر فرار

ڈیرہ مراد جمالی؛نصیر آباد کے علاقے خان کوٹ کی حدود میں نا معلوم افراد نے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گئے۔ پولیس کو اطلاع دے دی گئی ہے مزید کاروائی پولیس کر رہی ہے تفصیلات کے مطابق نصیر آباد کے علاقے پولیس تھانہ خان کوٹ کی حدود مہر علی سائیں مزار شاہ ڈپ کے قریب نا معلوم افراد نے عبدالنبی نامی شخص سے سی ڈی موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں