وڈھ‘شیخ مینگل اور محمد زئی قبائل کے افراد مورچہ زن، حالات کشیدہ

خضدار (نمائندہ انتخاب) زمینی تنازعات برھ گئے، تحصیل وڈھ علاقہ زرچین میں حالات ایک بار پھ۴ر کشیدہ دونوں جانب سے لوگ مورچہ زن ہوگئے، دو قبیلوں شیخ مینگل اور محمد زئی کے مابین یک دوسرے کے ٹھکانوں پر وقفے وقفے سے فائرنگ جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں