نامور بزرگ بلوچ قوم پرست رہنما ء سردار عطاءاللہ مینگل کی طبعیت ناساز

کراچی(انتخاب نیوز) نامور بزرگ بلوچ قوم پرست رہنما ء سردار عطاءاللہ مینگل کی طبعیت ناساز ہوگئی میڈیا ذرائع کے مطابق نامور قوم پرست رہنماء و سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے سرپرست اعلیٰ سردار عطاء اللہ مینگل اس وقت شدید علیل ہیں اور بلوچ قوم سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ سردار صاحب جلد صحت یابی کیلئے دعا کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں