مشال خان جیسے لوگوں کوتاریخ ہمیشہ یاد رکھتی ہے فاطمہ بھٹو

کراچی:سابق وزیر اعظم ذولفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر میں مشال خان کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ مشال خان جیسے بہادر اور شجاعت لوگوں کو تاریخ ہمیشہ یاد رکھتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں