کابل ائیرپورٹ پر مزید حملوں کا خطرہ،آسٹریلیا نے انخلا کا آپریشن روک دیا

کینبر اآسٹریلیا نے کابل ایئرپورٹ پر دھماکوں کے بعد انخلا کا جاری آپریشن روک دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق آسٹریلوی وزیرِ اعظم اسکاٹ موریسن نے جمعہ کو صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کابل ایئرپورٹ پر حملے سے چند گھنٹے قبل ہی آسٹریلوی فوج کے اہلکار وہاں سے انخلا کر چکے تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں