ایتھوپیا میں نسلی فسادات، 210 افراد ہلاک

عدیس آبابا:افریقی ملک ایتھوپیا میں نسلی فسادات کے نتیجے میں کم از کم 210 افراد ہلاک ہو گئے۔ایتھوپیا کی انسانی حقوق کمیشن کا عینی شاہدین کے حوالے سے بتانا ہے کہ ایک باغی تنظیم اورومو لبرل آرمی (او ایل اے) سے وابستہ مسلح افراد گزشتہ ہفتے گدا کریمو کے مغربی علاقے میں سکیورٹی فورسز کے انخلا کے فوری بعد داخل ہوئے اور انہوں نے 150 سے زائد لوگوں کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں