ون ویلنگ کرنے والا شہری پل سے نیچے گر گیا

ون ویلنگ کرنے والا شہری اچانک پل سے نیچے گر گیا تاہم واقعہ کس جگہ ہوا اس کی تصدیق فی الحال نہیں ہوسکی ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ایک شخص کو تیز رفتاری سے ون ویلنگ کرتے ہوئے آتے دیکھا جاسکتا ہے۔
شہری کے توازن برقرار نہ رکھنے پر پیچھے سے آنے والی موٹر سائیکل کی ٹکر ہوگئی، موٹر سائیکل کے پیچھے بیٹھا شخص تو پہلے ہی پل پرگرگیا جب کہ موٹر سائیل چلانے والا شخص مزید آگے جا کر پل سے نیچےگرگیا۔
حادثہ پاکستان کےکس علاقے میں ہوا اور کب ہوا اس بات کی تصدیق تاحال نہیں ہوسکی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں