شہریوں پر کیمیکل کا استعمال فاشزم کی پہچان ہے، رضا ربانی

اسلام آباد :پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما،سابق چیئرمین سینیٹ رضاربانی نے کہا ہے کہ میڈیکل اسٹوڈنٹس، ینگ ڈاکٹرز پر مرچوں کا اسپرے اور لاٹھی چارج قابل مذمت ہے، اپنے شہریوں پر کیمیکل کا استعمال فاشزم کی پہچان ہے۔رضاربانی نے ایک بیان میں کہاکہ احتجاج کرنا ہر پاکستانی کا جمہوری اور آئینی حق ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں