بظاہر پی ڈی ایم کا ہدف پی ٹی آئی نہیں حکومت سندھ ہے، شرمیلا فاروقی

کراچی:رہنما پیپلزپارٹی شرمیلا فاروقی کا کہنا ہے کہ بظاہرلگ رہا ہے پی ڈی ایم کا ہدف پی ٹی آئی نہیں حکومت سندھ ہے۔

رہنما پیپلزپارٹی شرمیلا فاروقی نے کہاکہ سندھ میں صحت اور تعلیم کے مسائل پر بھی سندھ حکومت نے بہتر اقدامات کیے ہیں۔

شرمیلا فاروقی کاکہنا تھا کہ کورونا سے نمٹنے کے لیے سندھ حکومت دیگر صوبائی حکومتوں سے زیادہ متحرک رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں